اشک کباب
قسم کلام: اسم
معنی
١ - وہ پانی جو آگ پر رکھنے سے کباب میں سے نکلتا ہے
اشتقاق
معانی اسم ( مذکر ) ١ - وہ پانی جو آگ پر رکھنے سے کباب میں سے نکلتا ہے
جنس: مذکر